انجمن تاجران مین بازارڈسکہ کلاں کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

Published on May 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

unnamed
ڈسکہ(ڈاکٹر عارف محمود ) انجمن تاجران مین بازارڈسکہ کلاں کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری تفصیل کے مطابق انجمن تاجران مین بازار ڈسکہ کلاں کے نومنتخب عہدیداران سے صدر مرکزی انجمن تاجران الحاج شیخ عابد حسین نے حلف لیانو منتخب عہدیداران سرپرست رانا شاہد سہیل ،صدر ملک محمد عمران ،سینئرنائب صدر حاجی خالد محمود ،نائب صدر شیخ فاروق الیاس ،جنرل سیکرٹری خان محمود خان ،جوائنٹ سیکرٹری محمد نعیم ،فنانس سیکرٹری عتیق الرحمن ،معاون فنانس سیکرٹری شفیق الرحمن،سیکرٹری اطلاعات فداحسین،معاون سیکرٹری اطلاعات ملک محمد یوسف ،مجلس عاملہ میں ڈاکٹر ظفر اقبال ،محمدشاہد ،حاجی حفیظ اللہ بٹ ،عبدالرحمن ،عبدالواحد ،شیخ نعیم ،عبدالرحمن ،محمد ایوب بٹ ،محمد رمضان اور سپریم کونسل میں رانا باؤ محمد رمضان ،ڈاکٹر محمد عرفان ،حاجی بشیر احمد نے حلف اٹھالیا اورنومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دی اس موقع پر سرپرست اعلی رانا شاہد سہیل نے اپنے خطاب میں تجویز دی کہ نماز کے اوقات میں تمام دکاندار دکانیں بند کر کے نماز ادا کریں جسے تمام دکانداروں نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیاگیا تقریب میں صدر مین بازار ڈسکہ میاں سعید ،خان عباس خان ،ایس محمد حسین نے بھی شرکت کی تقریب کے اختتام پرنو منتخب صدر نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog