اسکا و ٹ لیڈر آ صف طور کا دور ہ جیکب آ باد،مختلف احباب سے ملاقاتیں اور لیکچردیا

Published on January 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

بورے والا (یواین پی)اسکا و ٹ لیڈر آ صف طورکااسکا ؤ ٹ سیکرٹری ضلع جیکب آباد کی دعوت پر ایک ہفتے کا دورہ ، اس دورے کے دوران مختلف علاقوں کے اسکاؤٹس سے ملاقات ہوئی اور اسکول میں بچوں کو اسکاؤٹ کی اہمیت کے بارے لیکچرر دیا اور اسکاؤٹس میں اسناد تقسیم کیں اس دورے میں ایڈن مر ی سکول غزالی ماڈل سکول رائل کالج آف سائنس جیکب آباد میں بچوں کو اسکاؤٹ کی اہمیت پر لیکچر دیے اس دورے میں حا جی نعیم غلام علی لا شا ری ناہید پروفیسر یار محمد نجیب اللہ اور اسکاؤٹس لیڈر نصیب اللّٰہ نے جن انمول محبتوں سے نوازا ان کا تہہ دل سے مشکور اور محبتوں کا مقروض ہو ں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy