سعودی عرب میں غیرملکیوں کیلئے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ

Published on July 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 578)      No Comments


جدہ (یو این پی ۔۔۔ زکیر احمد بھٹی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور شدید بحرنی کیفیت سے دوچار سعودی عرب نے غیر ملکی شہریوں کے لیے مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔ حالیہ نئی پابندی میں سعودی حکومت نے سعودی رہائشی دستاویزات کی تجدید پر نئی فیس لاگو کر دی ہے ۔ سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی۔غیر ملکی شخص کے زیر کفالت بچوں اور بیوی کے اقامہ کی بھی تجدید فیس دینا ہو گی۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگلے سال سے اقامہ تجدید کی ماہانہ فیس بڑھا کر 200 ریال کر دی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes