ہلال احمر پاکستان ضلع ٹھٹھہ کے زیر اہتمام فری میڈکل کیمپ کا انعقاد

Published on January 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ھلال احمر پاکستان ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے حاجی محمد حنیف میمن نے درگاھ ستیون کے قریب گاؤن ماستر محمد حسن ملاح میں ایک روزہ مفت طبی کئمپ لگائی گئی جس میں سینئر ڈاکٹر محمد اقبال میمن نے ایک سئو سے زیادہ مریضوں کو مفت چیک اپ کر کے مفت میں اودیات فرائم کر دی گئ اس موقعی پر حاجی محمد حنیف میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جو مریضوں کے لئیے میڈیکل کئمپ لگائی گئی ہے ھلال احمر پاکستان ضلع ٹھٹھہ کئ جانب سے ہے انہونے مزید کہا کہ انشاء اللۃ ٹھٹھہ کی غریب مسکین عوام میں مختلف طریقوں کی میڈیکل کئمپ لگا کر عوام کا مفت اعلاج کیا جائیگا انہونے کہا کہ ھلال احمر پاکستان ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے اور بھی سہولیات دی جائیگی جس میں غریب مسکین عوام کو فائدہ مل سکے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog