تھانہ پولیس کھوئی رٹہ ان ایکشن،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی شراب برآمد،2 ملزمان گرفتار

Published on January 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

کھوئی رٹہ(یو این پی)تھانہ پولیس کھوئی رٹہ ان ایکشن،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی شراب برآمد،2 ملزمان گرفتار، ایس ایچ او کھوئی رٹہ سردار سہیل یوسف نے کاروائی کے دوران شراب کی منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ایس پی کوٹلی محمد ریاض مغل کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی کھوئیرٹہ سردار شہزاد سرور کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او کھوئیرٹہ سردار سہیل یوسف نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے مشتمل پولیس ٹیم دی پولیس ٹیم میں شامل ندیم عباس تفتیشی جمیل چودھری ہیڈ کانسٹیبل ڈی ایف سی راجہ اخمل، راجہ صفیان،راجہ مبین شامل پولیس ٹیم کی نگرانی ایس ایچ او کھوئیرٹہ سردار سہیل یوسف کررہے تھے پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاقب ولد جاوید قوم جٹ ساکن سیری کے قبضہ سے ڈیڑھ لیٹر شراب برآمد ملزم واجد ولد اعظم قوم سدھن کے قبضہ سے 10لیٹر شرآب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری اہم انکشاف متوقع ایس ایچ او کھوئیرٹہ سردار سہیل یوسف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات جیسی لعنت معاشرے کے لیے ناسور بن چکی ھے،جڑ سے اکھاڑ پھینکے گئے،شہری پولیس کے ساتھ تعاون کریں،جہاں گھناؤنا کاروبار ہوتا ہو نشاندھی کریں فوراً کاروائی ہوگی اس حوالے سے کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا،پولیس عوام کے جان و مال کی محافظ ھے،

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes