پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا97 واں یوم پیدائش 29 جنوری کوعقیدت واحترام سے منایا جائیگا

Published on January 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا97 واں یوم پیدائش 29 جنوری کوعقیدت واحترام سے منایا جائیگا وہ 29جنوری 1926کو ضلع جھنگ میں محمد حسین کے گھر پیدا ہوئے 1979میں انہیں طبعیات کا نوبل نعام عطاکیا گیا وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی تھے حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی،ستارہ امتیاز اور نشان امتیاز کے اعزازات سے نواز ا۔ وہ 21نومبر1996 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes