جدوجہد آزادی کے نامور رہنماء نواب بہادر یار جنگ کا118 واں یوم پیدائش 3 فروری کو منایا جائیگا

Published on January 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)جدوجہد آزادی کے نامور رہنماء نواب بہادر یار جنگ کا118 واں یوم پیدائش 3 فروری کو منایا جائیگا وہ 3فروری 1905 کو حیدر آباد دکن میں پیداہوئے ان کا اصل نام محمد بہادرخان تھا۔وہ شعلہ بیان مقرر تھے اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے آپ کو قائد ملت اور لسان الامت کے خطابات سے نواز اگیا تھا نواب بہادر یارجنگ25جون1944 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes