ٹھٹھ، پراسرارگولی لگنے پر نوجوان جان بحق

Published on January 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)مکلی کے گائوں ناریجہ محلے میں پراسرار طور پر گولی لگنے والے نوجوان کی نعش برآمد نعش کو سول ہسپتال مکلی پہنچا دی گئی نریجہ محلے میں رہنے والے رکشہ ڈرائیور 24سالہ وقار علی گاہو کی لاش ملی جس کو سر میں گولی لگئی ہوئی تھی نوجواں کو گائیل کرنے والا پڑا پستول بھی مکلی پولیس نے تحویل میں لے لیا، جاں بحق ہونے والا نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کر کے لاش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر معلوم ہوا کہ نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے بہت پریشان تھا، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس نے خودکشی کر لی ہے مقامی پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme