اسپتال انتظامیہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے اسٹرلائیزیشن ہونٹ بنایاگیا ڈاکٹر شیام کمار

Published on February 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments


ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ ضلع میں آج بھی ایسے مسیحا سرجن ڈاکٹر شیام کمار موجود ہے جو عوام کے لیئے اپنی سینے میں انسانیت کا درد رکھتے ہیں ٹھٹہ کے ایسے ایک مسیحا ڈاکٹر شیام کمار نے غریب مریضوں کو مختلف بیماریوں کو محفوظ رکھنے کیلے اپنے مدد آپ کے تحت سول اسپتال مکلی ٹھٹہ میں شعبہ ایمرجنسی میں 10لاکھ روپے کی لاگت سے اسٹرلائیزییشن یونٹ قائم کیا ہے جو ایک مثال ہے اس ضمن میں ڈاکٹر شیام کمار کا کہنا تھا کہ اسپتال انتظامیہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے یہ اسٹرلائیزیشن ہونٹ قائم کیا گیا ہے جس میں مریضوں میں استعمال ہونے والے آلات کی اسٹرلائیزیشن کی جاتی ہے تاکہ مریضوں کو دیگر بیماریوں اور انفیکشن سے بچانے کے ساتھ عملے کع ان آلات کے استعمال کے متعلق اگاہی بھی فراہم کی جاتی ہیں ڈاکٹر شیام کمار نے مزید کہا کہ انشاء اللۃ جتنا ہوسکے گا میں ٹھٹھہ کئ غریب عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کوتائی نئیں کرونگا اور کہا کہ عوام کو چائیے اپنے زندگی سے پیار کریں اللہ پاک نے یہ زندگی دی ہے ان کی حفاظت کرنا ہمارے فرض میں شمار ہے اللہ پاک ہر انسان ذات کو اہنے حفظ و امان میں رکھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes