اوکاڑہ، بچہ پتنگ پکڑنے کے دوران نہر میں گر ڈوب گیا، ریسکیو ٹیموں کی جانب سے سرچ آپریشن جاری

Published on September 25, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)لوئر باری دو آب بمقام آبادی ڈیراں پل کے قریب بچہ پتنگ پکڑنے کے دوران نہر میں گر کر ڈوب گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی موٹر بائیک سروس، ایمبولینس، ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ قائم کر لی۔ ریسکیو ٹیموں نے کشتی اور پلنجر کی مدد سے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو ریسکیو ٹیمیں سکوبا اور لائن سرچنگ کے ذریعے بھی نہر سے بچے کو تلاش کرنے میں مصروفِ عمل۔ سرچ آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog