اوکاڑہ، اداروں کی کارکردگی جانچنے کے لئے پولیس لائن میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے موک ایکسرسائز

Published on February 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 211)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس لائن اوکاڑہ میں سیکورٹی اداروں کی طرف سے موقع اکسرسایز کا اہتمام کیا گیا موک ایکسرسائز میں پولیس ایلیٹ فورس ریسکیو1122 سی ٹی ڈی ٹریفک پولیس اسپیشل برانچ۔سیکورٹی برانچ کے اہلکاروں نے شرکت کی موک ایکسرسائز کا مقصد کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تمام سیکیورٹی ادارے ہمہ وقت تیار رہنا ہے کسی بھی ہنگامی صورتحال کے موقع پر تمام سیکیورٹی ادارے اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے انجام دینے کیلئے تیار ہیں عوام کو تحفظ فراہم کرنا پولیس فورس اور سیکیورٹی اداروں کی اولین ترجیح میں شامل ہیں اس موقع پر موک ایکسرسائز میں حصہ لینے والے جوانوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وطن عزیز اور عوام کی خاطر ہمیں کسی بھی قسم کی قربانی دینی پڑی تو ہم اس کے لیے ہر وقت تیار ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme