الیکٹروادویات مضر اثرات سے پاک ہیں کسی بھی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں کرتیں ۔ ڈاکٹر راومحبوب

Published on February 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

خانیوال الیکٹروہومیوپیتھی فاونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راومحبوب علی کی ڈی ایچ او خانیوال سے ملاقات
خانیوال(یواین پی)خانیوال الیکٹروہومیوپیتھی فاونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راومحبوب علی خاں، نیشنل ٹریئزر ڈاکٹر مظہر حیات چوہدری، ڈویژنل آرگنائزر ڈاکٹر شاہدہ لیاقت صاحبہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غضنفر عباس سے ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا چارج سنبھالنے پر مبارک باد دی گئی ۔ الیکٹروہویوپیتھی کے وفد نےڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خانیوال ڈاکٹر غضنفر عباس کو الیکٹروہومیوپیتھک ادویات بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ادویات مضر اثرات سے پاک ہیں کسی بھی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں کرتیں ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خانیوال نے الیکٹروہومیوپیتھک ادویات بارے انتہائی دلچسپی کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题