ٹھٹھہ ، واپڈا ملازمین کی بجلی تقسیم کار کمپنوں اور 11کے وی فیڈز کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی

Published on February 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) واپڈا ملازمین نے واپڈا دفتر کی تالا بندی کر کہ نجکاری پالیسی کے خلاف کراچی ٹھٹہ قومی شاہراہ پر دھرنا بھی دیا. واپڈا کی نجکاری کسی بھی صورت قبول نھیں کرینگے احتجاج کی قیادت منورو تارو ۔وحید رند ۔قیوم خاصخیلی ۔سھراب خاصخیلی ۔رحمان بھائی اور دیگر نے کی احتجاج کے باعث قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگی. ملازمین نے نجکاری کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع کرنیکا بھی اعلان کیا مظاہرین نے ہاتھوں میں نجکاری کے خلاف بینرز اٹھائے ہوئے تھے اور نعرے بھی لگائے انہونے کہا کہ واپڈا پاکستان کا سب سے بھرے میں بھرا ادارا ہے وپڈا نے ہمیشہ لاتعداد کے حساب سے وفاقی حکومت کو روینیو کئ صورت میں رکوری ادا کئ ہے آج جو واپڈا کے خلاف نجکاری کئ سازش کئ جارئے ہے ان کو ہم واپڈا ملازم قطعی کامیاب کرنے نئیں دینگے اور نہ ہیں برداشت کرینگے انہونے کہا واپڈا کو نجکاری کرنی کئ سازش فوری طور بند کی جائے اور واپڈا ملازمین کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog