کمشنر سلوت سعیدکی زیر صدارت محکمہ انہار کا اجلاس منعقد

Published on March 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)کمشنر سلوت سعیدکی زیر صدارت محکمہ انہار کا اجلاس منعقد ہواجس میں ایس ای اریگیشن نے نہروں کی بھل صفائی کے حوالے سے بریفنگ دی۔کمشنر نے کینال کی ڈی سلٹنگ کابقیہ کام تیزی سے مکمل کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ گار کو مناسب انداز میں ٹھکانے لگایا جائے۔ایس ایز اریگیشن نے ڈی سلٹنگ کا ابتدائی پلان،کام شروع ہونے اورمختص بجٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题