ٹھٹھہ میں انسانی حقوق کے حوالے سے سمینیاز کا انعقاد

Published on March 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں انسانی حقوق کے حوالے سے سمینیاز کا انعقاد کیا گیا تقریب میں بڑی تعداد. مرر خواتین نے شرکت کی تقریب میں بنیادی انسانی۔حقوق اور اس پر عمل کرنے کے متعلق شعور اگاہی فراہم کی گی اور تقارئر کی گی اس طرح کئ تقریبات شہر کے بجائے گاوں اور دہہات میں کرائیں جائیں تاکہ انہیں بنیادی انسانی حقوق کے متعلق اگاہ حاصل۔ہوسکیں سماجی خاتون حسینہ قریشی ٹھٹہ میں محکمہ۔انسانی حقوق حکومت سندھ کے زیر اہتمام مکلی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما امتیاز قریشی ۔عبدالحمید سومرو اسٹنٹ کمشنر محمد علی ڈائریکٹر محکمہ انسانی حقوق امجر چانڈیو حسینہ قریشی۔ڈی ایس پی جمعہ خان اور. دیگر سرکاری افسران سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں. خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں عوام کے بنیادی انسانی حقوق کے متعلق شعور اگاہی اور تقارئر کی گی اس موقع پر مختلف مرد خواتین میں انسانی۔حقوق کے شیلڈ ۔سرٹیفکٹ تقسم کئے گئے اس حوالے سے اسٹنٹ کمشنر محمد علی کا کہنا تھا کہ اس طرح کی تقریب وقت کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو ان کے بنیادی حقوق کے متعلق شعور اگاہی حاصل ہوسکیں. جبکہ سماجی کارکن حسینہ قرہشی کا کہنا تھا کہ معاشرے میں خواتین اور مرد کے انسانی حقوق یکساں ہے تاہم عوام میں شعور اگاہی کے پرگروام شہرکے بجائے دہہاتوں میں کرانے چاہیں تاکہ ان کع اگاہ مل۔سکیں جو اپنے حقوق سے محروم ہیں ڈائریکٹر انسانی حقوق امجد چانڈیو کا کہنا تھا کہ محکمہ۔انسانی حقوق کی جانب سے سبدھ بھر میں عوام کو انسانی حقوق کے متعلق اگاہ فراہم۔کرنے کیلئے اس طرح کے سیمنار کا انعقاد کیا گیا ہے. تقریب سے امتیاز قرئشی ۔فائز شاہ ۔عبدالحمید سومرو ۔خدابخش بھرانی اشوک۔کمار ۔شوکت ۔صوبیا زئور اور دیگر نے خطاب کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme