تھانہ فیروز والا پولیس کی کارروائی ایک ملزم گرفتار

Published on April 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) تھانہ فیروز والا پولیس کی کارروائی ایک ملزم گرفتار قبضے سے دو من سے زائد منشیات برآمد ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا اعظم کے مطابق تھانہ فیروز والہ پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر آبدیاں روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بھاری کھیپ پکڑ لی پولیس نے دوران تلاشی کار کے خفیہ خانوں سے 43کلو گرام چرس اور 53 کلو افیون برآمد کرکے ملزم اظہر سکندر کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes