اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 74واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا

Published on December 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

پشاور(یواین پی) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 74واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا یوم تاسیس کے سلسلے میں پشاور سمیت ملک بھر میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی بنیادبرصغیر کے عظیم مفکر مولا نا سیّد ابوالاعلیٰ مودودی نے23دسمبر1947ء کو رکھی تھی۔اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق رہنماؤں میں مخدوم جاوید ہاشمی،موجودہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق،سابق امیرجماعت اسلامی سیّد منور حسن،جنرل(ر)حمید گل مرحوم،لیاقت بلوچ،معروف کالم نگار اوریا مقبول جان،امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی،معروف شاعر خالد مسعود خان،سیّد علی گیلانی اور دیگر شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy