پاکستان ٹیلیوژن کے سابقہ پروڈیوسر و اداکار طارق جمیل انتقال کرگئے

Published on April 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان ٹیلیوژن کے سابقہ پروڈیوسر و اداکار طارق جمیل برضائے الہی لاہور میں انتقال کرگئے،پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور ڈراموں آنچ، راہیں، جنجال پورہ اور پورے چاند کی رات کے پروڈیوسر، سینئر اداکار اور سب کے ہر دلعزیز دوست طارق جمیل لاہور میں انتقال کر گئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog