آج کا دن تاریخ میں28اپریل

Published on April 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں28اپریل2007چارسدہ میں خودکش حملے میں بائیس افراد ہلاک اور وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ سمیت متعدد زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28اپریل1991صدر غلام اسحاق خان نے راولپنڈی میں الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں28اپریل1978افغانستان کے صدر محمد داؤد خان کی حکومت کا تختہ الٹ کر انہیں قتل کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں28اپریل1969فرانس کے صدر چارلس ڈیگال مستعفی ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں28اپریل1962پاکستان میں قومی اسمبلی کی ایک سو چھپن نشستوں کے لیے پہلی بار انتخابات منعقد ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28اپریل1945میسولینی اور اس کے اہل خانہ کو اطالوی مزاحمتی تحریک کے کارکنان نے قتل کردیا
آج کا دن تاریخ میں28اپریل1943میجر شبیر شریف شہید ، پاک فوج کا سپوت جنہیں بہادری سے لڑنے پر نشان حیدر سے نوازا گیا پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک قصبے کنجاح میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28اپریل1937سابق عراقی صدر صدام حسین تکریت میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28اپریل1920آذربائیجان پہلی بار سوویت یونین کا حصہ بنا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog