پاکستان سمیت دنیا بھرمیں خاندانوں کا عالمی دن پیرکو منایا جائیگا

Published on May 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 29)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن15مئی پیر کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصدعوام میں خاندانوں کی اہمیت،خاندانی زندگی کے متعلق شعور و آگہی اور اس کی ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔خاندانوں کے عالمی دن کے حوالے سے فیصل آباد سمیت دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مشترکہ خاندانی نظام کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog