وزیراعظم آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے

Published on May 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی)وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے، اس موقع پر وفاقی وزراء بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کریں گے۔وزیراعظم ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس جائیں گے، وہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes