آج کا دن تاریخ میں15جولائی

Published on July 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

اسلام آباد (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں15جولائی2002انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈنےئل پرل کے قاتل احمدعمر سعید شیخ کو موت کی سزا سنائی۔
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1996پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے درمیان طلاق۔
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1995بوسینیا میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا،آٹھ ہزار قتل اور چالیس ہزار کی جبری ملک بدری۔
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1979بھارت کے وزیراعظم مرُارجی ڈیسائی نے استعفی دے دیا۔
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1974قبرص میں فوجی بغاوت صدر میکاریوس ملک بدر کردئیے گئے۔
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1962الجیریا عرب لیگ کا رکن بنا۔
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1948پاکستان آرمی کے کیپٹن سرور شہید کو نشان حیدر سے نواز ا گیا۔
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1947نئی دہلی سے پہلی خصوصی ٹرین سرکاری افسران کو لے کر پاکستان آئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog