پی ٹی آئی کی وکٹ اڑ گئی،رکن قومی اسمبلی فیض کموکا نے پارٹی چھوڑ دی

Published on May 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی) رکن قومی اسمبلی فیض اللّٰہ کموکا نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔فیض اللّٰہ کموکا نے پی ٹی آئی وسطی کی نائب صدارت بھی چھوڑ دی۔اپنے بیان میں سابق رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں چل سکتا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题