سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی بارگاہ میں مخلوقِ خدا کی کثیر تعداد میں حاضری

Published on May 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

لاہور(یو این پی)سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس موجودہ دور کے انسان کامل اور فقیر مالک الملکی ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس کسی بھی سوالی اور حاجت مند کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتے۔ آپ مدظلہ الاقدس انتہائی شفقت اور مہربانی سے ہر ایک کے مسائل سنتے ہیں اور ان کے حق میں خصوصی دعا فرماتے ہیں۔ نیز دنیاوی مسائل کے حل کے لئے اللہ کے صفاتی ناموں کا وظیفہ بھی عطا فرماتے ہیں۔ اور جو معرفتِ الٰہی اور وصالِ الٰہی کی طلب میں آ? وہ تو یقیناً اپنے مقصود کو پا لیتا ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس اللہ کے سچے طالبوں کو سلسلہ سروری قادری میں بیعت فرماتے ہیں اور پہلے ہی دن اسم اعظم یعنی اسم اللہ ذات کا ذکر و تصور، مشق مرقوم وجودیہ اور سلطان الاذکار ھو کی لازوال نعمت عطا فرما دیتے ہیں۔ 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes