سول ہاسپیٹل مکلی کو این جی اوز کے حوالے کرنے کے باوجود بھی ادویات کی شدید قلت

Published on March 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 537)      No Comments

ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ )سول ہاسپیٹل مکلی کو این جی اوز کے حوالے کرنے کے باوجود بھی ادویات کی شدید قلت،مریضوں کو سخت دشواری کا سامنا،تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل حکومت سندھ نے سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں کو این جی اوز کے حوالے کردیا تھا، جس میں سول اسپتال مکلی بھی شامل ہے،این جی اوز نے اسپتال میں آتے ہی صفائ اور ستھرائ کے کاموں میں بہت زیادہ دلچسپی لی ،مگر ادویات پر زیادہ توجہ نہیں دی ہے ،سول اسپتال مکلی میں کینولا سرنج ،مرہم پٹی اور دیگر ادویات بھی اکثر مریضوں کو مہیا نہیں کی جاتی اور کہہ دیا جاتا ہے کے ادویات کی قلت ہے جو بہت جلد منگوالی جاے60گی مگر سول اسپتال مکلی پر ابھی تک ادویات کی سخت قلت ہے جس کی وجہ سے عوام کو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے،یاد رہے کے این جی اوز کے بالا افسران اور ڈاکٹرحضرات رات میں کیفے ذاے60قہ پر ڈنر کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں جبکے ضلع کی غریب عوام ان افسران کے جھوٹے واعد46ں کو عملی جامہ پہنانے کے منتظر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومتی پیکجز سے یہاں کے عوام کی تقدیر بدل جائے گی رشیرازی گروپ
ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ )وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع کے لے60 جو پیکیج دے کر گیا ہے اس سے دونوں اضلاع کی عوام کی تقدیر تبدیل ہوجاے60 گی، روزگار کے ہزاریں مواقع پیدا ہونگے ،بے روزگاری میں کافی کمی آے60گی،بڑی تعداد میں دیہاتوں کو سوئ گے60س اور بجلی میسر ہوگی ،دونوں اضلاع کی لاکھوں ایکڑ زمین بچاو بند کی تعمیر کی وجہ سے بڑے نقصانات سے بچ جاے60گی، ان خیالوں کا اظہار شیرازی گروپ کے رہنماہ سید اعجاز علی شاھ شیرازی ،سید شفقت حسین شاھ شیرازی ،نے ایک بیان میں کہا کے 500 بیڈ والی ہاسپیٹل کے قیام ،ہیلتھ کارڈ،پینے کے صاف پانی کی اسکیموں کے اوپر عملدرآمد ہوجانے کے دونوں اضلاع کی عوام کو بہترین سہولیات مہیا ہونگی، یے پیکیج ٹھٹھہ ضلع کی خوشحالی، ترقی اور عوام کی بھلائ کے لے60 ہے، جو بغیر کسی فرق کے ٹھٹھہ و سجاول کے ہر عوام کے لے60 ہے، انہوں نے کہا کے ٹھٹھہ و سجاول کے لوگوں کو شاباس ہو ،ہم ان لوگوں کے دل سے شکرگزار ہیں جنہوں نے لاکھوں کی تعداد میں جلسے میں شرکت کرکے جلسے کو کامیابی بخشی،جبکے جلسے کو ناکام بنانے کے لے60 عام لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا بھی گیا،عوام کے کافلے روکے گے60 اور روڈوں پر رکاوٹیں لگائ گئمگر عوام کے سمندر کو روکا نہیں جاسکا،جو لوگ کہتے ہیں جلسے میں لوگوں نے شرکت نہیں کی وہ عوامی چشمہ پہنیں اور ملکی و غیر ملکی میڈیا کی رپورٹیں سنیں، ٹھٹھہ والا جلسا یہاں کے حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم تھاجس میں عوام جوش جذبے اور وسیلوں کی کمی کے باوجود اپنی جدوجہد سے جلسے میں شرکت کی اور ہمیں محبت دی، ہم بھی انشااللہ تعالیٰ عوام کی معیار پر پورا اترینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکلی کے تاریخی قبرستان کی پہاڑی حصے کی کٹائ شروع ہونے سے ترخان دورِ حکومت کے قدیم آچار متاثر ہونے کے خدشات
ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ )ٹھٹھہ مکلی روڈ ڈبل کرنے والی تعمیراتی کمپنی مکلی کے تاریخی قبرستان کی پہاڑی حصے کی کٹائ شروع ہونے سے ترخان دورِ حکومت کے قدیم آچار متاثر ہونے کے خدشات ادیبوں اور دانشوروں کی جانب سے نوٹیس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق مکلی سے ٹھٹھہ تک روڈ کو ڈبل کرنے کے لے60 شروع کرانے والی کوسٹل ہاے60 وے ڈپارٹمنٹ کی تعمیراتی کمپنی مکلی بخاری درگاہ کے قریب مکلی کے تاریخی قبرستان کے حصے میں آنے والے قدیمی آثاروں کے پہاری حصوں کی کٹائ کا کام شروع ہوگیا ہے،جس کے لے60 ہیوی مشینری منگواکر ساڑے 400سالوں کی قدیم تاریخ رکھنے والاترخان دورِ حکومت کے آثاروں سے جڑے ہوے60 پہاڑی حصے کو نکالا جارہا ہے ،تعمیراتی کمپنی کے عملے کے مطابق مذکورہ جگہ پہاڑی حصے کو کاٹ کر روڈ کو بڑا کیا جاے60گا،دوسری جانب ٹھٹھہ کے مشہور محقق اور دانشور ڈاکٹر محمدعلی مانجھی ،سندھ کلچرل فورم کے چے60رمین صادق لاکھو،الھجڑیو برفت،دولھ دریا خان ادبی فورم کے رہنماہ غلام نبی خشک،حمید مہرانوی،حاجن سولنگی،اور دوسروں نے روڈ کے بہانے سے مکلی کے تاریخی ورثے کو نقصان پہنچانے کی سازش پر اپنے تحفظات ظاہر کرتےٖ ہوے60 کہا ہے کے ایسے عمل سے ترخان کے دور کے تاریخی قبرستان کے حصے کو سخت متاثر ہونے خدشہ ہے انہوں نے آرکیالوجی ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ اختیارات کے حامل افسران سے اس مامعلے کا نوٹیس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题