ٹھٹھہ میں تمباکو نوشی کیر ڈے کے عالمی دن کے حوالے سے ریلی نکالی گی

Published on June 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں تمباکو نوشی کیر ڈے کے عالمی دن کے حوالے محکمہ صحت کی جانب سے.سول سرجن کے دفتر سے مین گیٹ تک عوام میں شعور اگاہی ریلی نکالی گی ریلی کی قیادت ڈی ایچ او ڈاکٹر صفدر شاہ ۔سول سرجن گیانچند ۔ڈاکٹر شیام کمار نے کی ریلی میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی. رپورٹ کے مطابق تمباکو سیگریٹ نوشی کیر ڈے کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ صحت کی جانب سے سول سرجن کے دفتر سے مین گیٹ تک ریلی نکالی گی ریلی کے شرکا نے بینرزبھی اٹھائے ہوئے تھے اور سیگریٹ نوشی سے انکار زندگی سے پیارے کے نعرے بھی لگائیں گے ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر صفدر شاہ ۔سنئیر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر شیام۔کمار ۔سول سرجن ڈاکٹر گیانچند اور دیگر نے کی ریلی میں بڑی تعداد میں پیرا میڈیکل اسٹاف نرسنگ اسٹاف دیگر نے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر شیام۔کمار نے کہا کہ تمباکو سیگریٹ نوشی صحت کیلئے خطرناک ہے جیسے سے سالانہ ہزاروں کی تعداد میں سیگریٹ تمباکو نوشی سے لوگ کنیسر ۔پھیپڑوں ۔دل کے امراض میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہو جاتے ہیں اج کی ریلی کا مقصد عوام میں سیگریٹ تمباکو نوشی ترک کرنے کیلئے ان میں شعور آگاہی پیدا کرنا ہے اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ تمباکو نوشی کو ترک کرکے زندگی سے پیارکرنیکا ثبوت دیں اور دیگرافراد کو سیگریٹ نوشی کے نقصان سے بچایا جائے. ریلی سےڈی ایچ او ڈاکٹر صفدر شاہ امیر خانی ۔گیانچند ۔داود ھیلایو ۔شیام کمار نے خطاب کیا.

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题