اوکاڑہ، منشیات فروش خاتون گرفتار،دو کلو سے زائد منشیات برآمد

Published on June 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نواحی گاؤں 31 ٹو ایل میں چھاپے کے دوران منشیات فروش خاتون کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمہ کی شناخت شگفتہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمہ کے قبضے سے دو کلو سے زائد منشیات برآمد۔ پولیس کا کہنا ہے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بلاتفریق جاری رہے گا منشیات فروش کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے لوگوں کا ٹھکانا صرف جیل ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes