فیصل آباد،ضلع کچہری سے خیبرپختونخواہ کا ملزم ہتھکڑی سمیت فرار

Published on June 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آبادضلع کچہری سے خیبرپختونخواہ کا ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا جبکہ فرار ہونے والے ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی سے حملہ کر کے تھانیدار کی وردی پھاڑ دی، کوتوالی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی‘ تھانہ جمرود پشاور کے اے ّایس آئی آفتاب احمد خان نے بتایا کہ انہوں نے چھاپہ مار کر جعلی چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم عمیر طارق کو گرفتار کر کے سفری ریمانڈ کیلئے ضلع کچہری میں مجسٹریٹ کی عدالت سے پیش کرکے نکلے تو مذکورہ ملزم کے ساتھیوں وقاص وغیرہ نے ان پر حملہ کر دیا اور ہاتھا پائی شروع کر دی اور اسکی وردی پھاڑ دی اس دوران مذکورہ ملزم ہتھکڑی سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes