اوکاڑہ دوران دکیتی سنگین واردات میں ملوث انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار

Published on June 23, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی )وکاڑہ تھانہ اے ڈویژن کی حدود کوثر ٹاون میں دوران ڈکیتی پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار گرفتار ہونے والے ڈاکو کی شناخت علی رضا کے نام سے ہوئی ہےگرفتار ڈاکو پاکپتن کا رہائشی نکلا گرفتار ڈاکو متعدد ڈکیتی اور سنگین مقدمات کا ریکارڈ یافتہ نکلا گرفتار ڈاکو پاکپتن سمیت مختلف اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا۔ گرفتار ہونے والا ڈاکو پولیس کو گینگ ریپ میں بھی مطلوب تھا۔ گرفتار زخمی ڈاکو سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes