وزیر خارجہ آج جاپان کے دورے پر جائیں گے

Published on July 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 28)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر آج سے چار جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ جاپان کے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی جاپان میں ممتاز کاروباری اداروں کے سینئر عہدے داروں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes