اوکاڑہ لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے میٹنگ کاانعقاد

Published on July 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال کے حوالے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن سمیت تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی ضلع اوکاڑہ کے امن وامان کی صور تحال پر زیر و ٹالرنس کی پالیسی ہو گی۔شرپسند عناصر کو ضلع کا امن وامان خراب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔ نشینل ایکشن پلان پر من وعن عملدرآمد کیا جائے گا مذہبی منافرت ، وال چاکنگ اور سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ٹریفک پولیس کے ساتھ ملکر بھر پور کارروائی کی جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes