سالانہ عرس بابا حاجی شیر کے موقع پہ ضلع وہاڑی میں آج عام تعطیل ہوگی

Published on July 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,126)      No Comments

Haji
وہاڑی (یو این پی ) معروف روحانی بزرگ دیوان چاولی بابا حاجی شیر رحمت اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ضلع وہاڑی میں  آج مورخہ 11 جولائی بروز جمعتہ المبارک کے روز ڈی سی او جواد اکرم نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题