آج کا دن تاریخ میں 3اگست

Published on August 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں 3اگست
واقعات
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1914ء – پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
آج کا دن تاریخ میں 3اگست2005ء – ماریطانیہ میں فوجی بغاوت صدر احمد طایا کی حکومت برطرف کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1960ء – مغربی افریقا کے ملک، نائیجریانے فرانس سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1957ء – ملائیشیا کی آزادی کے بعد پرنس عبد الرحمن نے حکومت سنبھالی
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1934ء – ایڈولف ہٹلر جرمنی کا حکمران بنا
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1928ء – ممتاز، ماہر قانون اور برٹش انڈیا کے پہلے مسلمان جج سید امیر علی کاا نتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1914ء – جنگ عظیم اوّل: جرمنی نے فرانس پر حملہ کر دیا
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1783ء – جاپان میں آ تش فشاں پھٹنے سے 35ہزار افراد ہلاک ہو گئے
ولادت
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1855ء – جو ہنٹر برطانوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1891ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1920ء – پی ڈی جیمز برطانوی ناول نگار
آج کا دن تاریخ میں 3اگست۔ 1940ء – مارٹن شین امریکی اداکار
آج کا دن تاریخ میں 3اگست 1960ء – گوپال شرما بھارتی کرکٹ کھلاڑی
آج کا دن تاریخ میں 3اگست1970ء – من موہن وارث بھارتی گلوکار
آج کا دن تاریخ میں 3اگست 1980ء – نادیہ علی امریکی گلوکارہ، گیتکار
وفات
آج کا دن تاریخ میں 3اگست2011ء – بوبا اسمتھ امریکی فٹ بال کھلاڑی اور اداکار (پیدائیش: 1945ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 3اگست2013ء ـ فرمان فتح پوری (پاکستان کے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر) بمقام کراچی، پاکستان

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes