دیپالپو، زیر تعمیر چھت گر نے سے خاتون اور مرد زخمی

Published on December 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) دیپالپور کے نواحی گاؤں شاہ یکہ 54 ڈی میں جانوروں کے باڑے کی چھت تعمیر کے دوران گر گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں چھت پر کام کرنے والے مرد اور خاتون زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیم نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے دونوں متاثرین کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes