اوکاڑہ ،کیپٹن صفدر شہید،کمپنی پارک میں جشن آزادی منانے کی تقریب اور آتش بازی کا مظاہرہ

Published on August 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی / شیخ ندیم شیراز )یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے تین روزہ جش آزادی تقریبات کا آغاز ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف ڈی پی او منصور امان اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی جٹ ۔سیاسی و سماجی شخصیات سول سوسائٹی انجمن تاجران اور صحافیوں کی شرکت صفدر شہید پارک میں 12 بجتے ہی آتش بازی کا بڑا مظاہرہ کیا گیا پارک میں موجود بڑی تعداد میں لوگوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جشن آزادی تین روزہ پروگرام مرتب کئے گئے ہیں جش آزادی کی تقریبات تینوں تحصیلوں میں منعقد ہوں گی،تمام سرکاری دفاتر، بلڈنگز کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا شہریوں کی بڑی تعداد جشن آزادی پروگرام میں شرکت کر رہی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog