فیصل آباد،بے روزگاری، مہنگائی پٹرول،بجلی گیس کی قیمتوں اضافے سے عوام تنگ

Published on August 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)بے روزگاری، مہنگائی پٹرول،بجلی گیس کی قیمتوں اضافے تنگ عوام سے اپنی تنخواہین وصول کرنے کیلئے فیصل آبا ٹریفک پولیس نے چالان مہم آغاز کردیا،ٹریفک وارڈنزکو یومیہ 20ہزار چلان کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ٹریفک پولیس نے چالان مہم شروع کردی ہے جبکہ شہر بھرمیں ٹریفک نظام بہتر کرنے بجائے فیصل آباد کے ٹریفک اہلکاروں کو نیا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔فی صل آباد سی ٹی کی جانب سے انوکھا حکمنامہ جاری کیا گیا ہے اور شہر بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم جاری کرتے ہوئی20ہزار روزانہ چالان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،شہر پہلے ہی بے روزگاری،مہنگائی،بجلی بلوں سے پریشان ہیں فیصل آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں نے فیصل آباد سی ٹی کے حکم نامے کو پولیس اہلکاروں کی اپنی تنخواہین پوری کرنے کی مہم قرار دے دیا اور کہا کہ پہلے ہی ٹریفک اہلکار چھوٹی چھوٹی بات پر چالان کر دیتے ہیں، اب مزید شہریوں پریشان کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes