لاری اڈہ فاروق آباد سرگودھا روڈ ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

Published on September 23, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی )لاری اڈہ فاروق آباد سرگودھا روڈ ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثے میں ایک ہی فیملی کے دو بچے شدید زخمی اور دو افراد جاں بحق حادثہ ٹرک کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوراً ریسپانس کر کے دو شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد DHQ ہسپتال شفٹ کر دیا ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے دونوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا زخمی ہونیوالے بچوں میں ایشا فاطمہ دختر فاروق 6 سال ایان فاروق 9 سالاور جاں بحق افراد میں عثمان فاروق 6 ماہ راشدہ زوجہ فاروق 28 سال شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog