ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

Published on October 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فیصل آباد میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے۔فیصل آباد میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اورامراض سانس وبلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات من مانی قیمت پر فروخت کی جانے لگی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog