پہلا کشمیر برادرز والی ٹورنامنٹ غازی ملت جبیل کلب نے جیت لیا

Published on June 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments

1
سعودی عرب. جدہ ( بیورو چیف رپورٹ .زکیر احمد بهٹی ) پہلا کشمیر برادرز والی ٹورنامنٹ غازی ملت جبیل کلب نے جیت لیا..کشمیر عربیہ ریاض رنرزآپ رهی..تفصیلات کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 29 مئ کو تمیمی کیمپ الجیبل کے والی بال گراونڈ میں شروع هوا..کل آٹھ ٹیمیں میدان میں تهی 4 پاکستانی اور 4 انڈین. برادز ، کے ایس سی دمام (انڈیا ) ،خبر برادرز (انڈیا) ،گلف کالم جبیل (انڈیا) ،مجاحد کلب سدھنوٹی ،شاھین کلب تمیمی الخبر ،کشمیر عربیہ ریاض ،غازی ملت جبیل کلب . سیمی فائنل میں چاروں پاکستانی ٹیموں نے کوالیفائی کیا اور فائینل کشمیر عربیہ ریاض اور غازی ملت کلب الجبیل کے درمیان رها .هزاروں کی تعداد میں تارکین وطن اس میچ کو دیکھنے آئے اور ایک دلچسپ مقابلےکے بعد غازی ملت الجبیل نے یہ مقابلہ جیت لیا. یہ پہلا کشمیر برادرز والی بال تورنامنٹ تھا۔ جسکے لیے تعاون کیا تھا کشمیر ایکسپریس نیوز پیپر ،جرنلسٹس فاونڈیشن پاکستان اورسیز ونگ، اور اے جی سی سی کمپنی نے۔ اسکے کے چیف آرگنائزر تھے سردار عمر حیات. سردار ندیم اکرم، ارشد حسین، سردار خورشید، خوشید کھڑقی، اعراض خان، سردار صغیر برقی، سردار توقیر انجم،اور تیمیمی مینجمنٹ ..

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy