آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر

Published on November 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1952 -آج کے دن اڈوارڈ ٹیلر اور ان کے ہمراہیوں نے امریکی جزیرے مارشل آئی لینڈ میں تاریخ میں پہلی بار تھرمو نیوکلئیر بم کا تجربہ کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1981 -انٹیگوا اور بابوڈا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر2000ء – سربیا کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1755ء -پرتگال میں سونامی اور زلزلے سے ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1922ء – سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1848ء – امریکا میں خواتین کے پہلے میڈیکل کالج میں کلاسوں کا آغاز ہوا۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1952ء – امریکا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1956ء – وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے مصر سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1961ء – پنجاب زرعی کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1985ء – سینیٹ نے آئین پاکستان میں آٹھویں ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں یکم نومبر1992ء – سانحہ ٹنڈو بہاول میں ملوث میجر ارشد کو پھانسی جبکہ دیگر تیرہ مجرمان کو عمر قید کی سزا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes