کشمیر میں انسانیت سوز بھارتی سلوک کو روکا جانا چاہئے؛ملالہ یوسف زئی

Published on September 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

images
لندن (یوا ین پی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی انسانیت سوز سلوک روکا جانا چاہیے۔دنیا کے دیگرشہریوں کی طرح کشمیری بنیادی انسانی حقوق کے مستحق ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جار ی بھارتی مظالم پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے شدید تنقید کی ہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں انسانیت سوز بھارتی سلوک کو روکا جانا چاہئے۔ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باعث کشمیری طلبہ کی تعلیم متاثرہورہی ہے ٗ بھارتی جارحیت سے درجنوں کشمیری شہیداورہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔انہوں نے عالمی برادری اوراقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کانوٹس لیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy