پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 54ویں برسی12نومبر کو منائی جائے گی

Published on November 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments
 اسلام آباد (یو این پی)پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 54ویں برسی12نومبر کو منائی جائیگی۔اسکندرمرزادسمبر1898ء کو مرشد آباد بنگال میں پیدا ہوئے وہ 5مارچ1956ء کو پاکستان کے نئے آئین کے تحت پہلے صدر بنے 1958ء کواسکندر مرزا نے ملک میں سیاسی بحران کے سبب مارشل لاء نافذ کر دیا اس وقت کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان نے انہیں صدارت کے عہدے سے بدطرف کر دیا جس کے بعد وہ ملک چھوڑ کر لندن چلے گئے جہاں 12نومبر1969ء کو ان کی وفات ہو گئی اور انہیں ایران میں دفن کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题