آج کا دن ٹاریخ میں18 نومبر

Published on November 18, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں18 نومبر 1865۔امریکی مصنف مارک ٹوین ، جن کا اصل نام سیموئل لانگورن کلیمینس ہےکی پہلی کہانی ، “کالاویرس کا مشہور جمپنگ میڑک” شائع ہوئی۔ مصنف کو اپنی کتاب ٹوم سائر اور ہیکل بیری سے بڑی شہرت حاصل ہوئی تھی ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 نومبر 1967۔قبرص میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے کنٹرول میں ایرن قوئے پر قبرصی یونانیوں کے مسلح حملہ اوروں اور ترک مجاہدین کے مابین 7 گھنٹے کی جھڑپیں ہوئیں اور ترک جنگی طیاروں نے نچلی پرواز کرتے ہوئے مداخلت کی۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 نومبر 2017۔اولمپک اور ورلڈ چیمپیئن ، “پاکٹ ہرکیولس” نعیم سلیمان اولوزیر علاج ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ 1988 کی سیئول اولمپکس میں 9 ورلڈ اور 6 اولمپک ریکارڈ توڑنے والے نعیم سیلمان اولو کا نام ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھیلوں کی تاریخ میں ریکارڈ ہوگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme