فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد تھا نہ مدینہ ٹاؤن کی بڑی کا روائی سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 گینگ کے 7 ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق تھا نہ مدینہ ٹاؤن کے ایس ایچ او عمر سرفراز وڑائچ اور انکی ٹیم نے ڈکیتی کرنے والے 2 گینگ کے 7 ملزمان 1علی رضا 2اصغرعلی 3علی اصغر 4ارسلان 5 فیاض 6 عامر اورمحسن کو گرفتار کر لیا ان کے خلاف کل 36 ڈکیتی کے مقدمات درج تھے ملزموں کے قبضہ سے نقدی 1311700 برآمد 6 پیسٹل 30 بور بھی برآمد کرلیے سی پی او فیصل آباد نے ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن عمر سرفراز وڑائچ اور انکی ٹیم کو شاباش دی ایس ایچ او نے مزید کہا کہ میں اپنے علاقے میں ہر جرائم کو جڑ سے ختم کر دوں گا۔