آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر

Published on December 18, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1987ء – آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1998ء – عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1996ء – صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1398ء – تیمورلنگ نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کوتاراج کر دیا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1856ء – جے جے تھامسن برطانوی طبعیات دان
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1878ء – سوویت یونین کے رہنما جوزف اسٹالن جارجیا میں پیدا ہوئے ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1928ء – مرزا طاہر احمد مرزا غلام احمد قادیانی کےپوتے اور مرزا بشیر الدین محمود احمد کے بیٹے
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1946ء – سٹیفن سپلبرگ ایک امریکی ہدایتکار اور مصنف
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1951ء – الون اے روتھ نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1975ء – آصف محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1976ء – رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1984ء – مصطفی زاہد پاکستانی گلوکار
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1111ء – جید عالم دین، فقہی اور فلسفی امام غزالی رحمت اللہ علیہ کا طوس ،ایران، میں انتقال ہوا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1645ء – مغل شہنشاہ جہانگیر کی اہلیہ ملکہ نور جہاں کا لاہور میں انتقال ہوا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1973ء – علامہ رشید ترابی (نامور خطیب، شاعر و عالم دین)
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1967ء پاکستان کے نامور موسیقار رشید عطرے انتقال کر گئے ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر1973ء ممتاز عالم دین اور خطیب علامہ رشید ترابی کراچی میں انتقال کر گئے ۔
آج کا دن ٹاریخ میں18 دسمبر2018ء- علی اعجاز، پاکستان فلم ٹی وی، سٹیج ڈارامہ کے معروف اداکار

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme