چینی صدر کے خصوصی ایلچی  کویت کے مرحوم امیر  شیخ نواف کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے

Published on December 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

 بیجنگ (یو این پی)  چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین شیکرت ذاکر 18 دسمبر کو کویت سٹی میں کویت کے مرحوم امیر شیخ نواف کے انتقال پر ہونے والی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes