حکومت پنجاب کی ہدایت پر غیر قانونی باڈی بنانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری

Published on December 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments
اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ غفور نے کہا ہے کہ حکومتی ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے والی چنگ چی رکشہ بنانے والوں کو کسی صورت کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی زیر نگرانی اہلکاروں نے غیر قانونی رکشہ بنانے والے کارخانے کو سیل کر دیا، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے اقصیٰ غفور نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر غیر قانونی باڈی بنانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes