فیصل آباد، آگ کی لپیٹ میں آ جھلس جانے والی جواں سالہ لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی

Published on February 1, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد آگ کی لپیٹ میں آ کر بری طرح جھلس جانے والی جواں سالہ لڑکی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔بتایا جاتا ہے کہ سوا ماہ قبل 751 گ ب بھٹیاں والا کی رہائشی 18 سالہ عنائیہ آگ جلاتے ہوئے ڈیزل کے کین کو آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئی تھی، جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال برن یونٹ لایا گیا جہاں وہ گزشتہ روز دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes