آج کا دن تاریخ میں 26 مئی

Published on May 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 916)      No Comments

26
اسلام آباد (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں 26 مئی 2006    انڈونیشیا میں زلزلے سے پانچ ہزار سات سو افراد ہلاک اور دولاکھ بے گھر ہوئے
 آج کا دن تاریخ میں 26 مئی   2005پاک بھارت حکام کے درمیان سیاچن پر فوجوں کے انخلا پر بات چیت کا آغاز ہوا
 آج کا دن تاریخ میں 26 مئی1966گیانا کی آزادی کا دن
 آج کا دن تاریخ میں 26 مئی1824امریکا نے برازیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا
 آج کا دن تاریخ میں 26 مئی آسٹریلیا میں معافی مانگنے کادن منایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy