چین، سنکیانگ میں مقامی لوک سرگرمیوں سے نئے سال کا استقبال

Published on February 9, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

 بیجنگ (یوا ین پی) جوں جوں نیا سال قریب آتا ہے، جشن بہار کا ماحول زیادہ سے زیادہ پرجوش ہوتا جا رہا ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق جنوبی سنکیانگ میں واقع تمشوک شہر کے جنہویانگ ٹاؤن میں لوک سرگرمیاں پیش کی گئیں ۔یہ پرفارمنس شاندار اور جشن کے رنگوں سے بھرپور تھی ، جس نے نہ صرف آنے والے جشن بہار کے تہوار کو چار چاند لگادئیے بلکہ تمام قومیتوں کے لوگوں کے لئے خوشی اور مسرت کا ساماب بھی فراہم کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme